آندرے رسل نے بھی ورلڈ کیلیے خصوصی ہیئر کٹ بنوالیا

فٹبال کی طرح اب کرکٹ میں بھی نئے ہیئر کٹ ڈیزائنز نظر آ رہے ہیں


Sports Desk February 10, 2015
اس سے قبل میگا ایونٹ کے لیے روانگی سے قبل پاکستانی بلے باز عمر اکمل نے بھی رونالڈو کے ہیئر اسٹائل کی نقل کی تھی۔ فوٹو : اے ایف پی

MATLI: ویسٹ انڈین کرکٹر آندرے رسل نے بھی ورلڈ کپ کیلیے خصوصی ہیئر کٹ بنوالیا۔

گزشتہ برس فٹبال میگا ایونٹ کے دوران کئی سپر اسٹار فٹبالرز نے اپنے سر پر نقش و نگار بنائے تھے، اب یہی چیز کرکٹرز میں بھی نظر آرہی ہے، اس فہرست میں آندرے رسل پہلے کھلاڑی نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل میگا ایونٹ کے لیے روانگی سے قبل پاکستانی بلے باز عمر اکمل نے بھی رونالڈو کے ہیئر اسٹائل کی نقل کی تھی۔