شہر میں مختلف واقعات و ٹریفک حادثات میں 3 افراد ہلاک 3 زخمی ہوگئے

شہر میں مختلف واقعات و ٹریفک حادثات میں 3 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ۔


Staff Reporter October 07, 2012
شہر میں مختلف واقعات و ٹریفک حادثات میں 3 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ۔ فوٹو: فائل

شہر میں مختلف واقعات و ٹریفک حادثات میں 3 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق ناظم آباد انڈر پاس کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شکور احمد ہلاک ہوگیا ،متوفی پی آئی بی کالونی کا رہائشی اور شیر شاہ میں واقع مقامی فیکٹری کا ملازم تھا ،اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید میں نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے سڑک عبور کرنے والا 65 سالہ حاجی اکرم شدید زخمی ہوگیا جسے قریب ہی واقع اسپتال لیجایا گیا۔