تفتیشی افسر کی جانب سے ملزم کے ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کی درخواست کی گئی تاہم عدالت نے 6 روز کی توسیع کی منظوری دی