جامعہ کراچی کے تحت بی اے،بی ایس سی,بی کام ریگولر (کالجوں کے طلبا) کے لیے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ 15تا20 اکتوبر