پی پی رہنما کے گھر پر پٹرول بم سے حملہ

اہل خانہ اور علاقے کے لوگوں نے آگ پر قابو پا لیا، پولیس واقعے سے لاعلمی ظاہر کر رہی ہے۔

Numainda Express October 12, 2012
اہل خانہ اور علاقے کے لوگوں نے آگ پر قابو پا لیا، پولیس واقعے سے لاعلمی ظاہر کر رہی ہے۔

دستگیر کالونی میں پی پی کے مقامی رہنما نواب نومی لغاری کے گھر پر مسلح افراد نے پٹرول بم سے حملہ کیا جس سے گھر میں آ گ لگ گئی۔