اقتصادی راہداری کا مقصد پورے خطے کی معاشی ترقی ہے اور اس سے تجارت کو فروغ اور رابطوں کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی