زمبابوین ٹیم پاکستانی کھانوں کی دلدادہ

ہم کرکٹ مقابلوں اور مہمان نوازی سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہیں، زمبابوے کھلاڑی


Sports Reporter May 30, 2015
ہم کرکٹ مقابلوں اور مہمان نوازی سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہیں، زمبابوے کھلاڑی۔ فوٹو:فائل

زمبابوین کرکٹرز پاکستان کھانوں کے دلدادہ ہو گئے، جمعرات کی شب پنجاب اسپورٹس بورڈ کے عشائیہ میں مہمان پلیئرز نے کھل کر مہمان نوازی اور کھانوں کی تعریف کی۔

چھامو چھیبابا اورسین ولیمز سمیت دیگر پلیئرز کے مطابق پاکستانی خاصے مہمان نواز اور یہاں کے کھانے کافی مزیدار ہیں، ہم کرکٹ مقابلوں اور مہمان نوازی سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں