کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے باعث ہلاکتیں آج بھی 6 افراد دم توڑ گئے

جناح اسپتال میں مزید 5 اور سول اسپتال میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔


ویب ڈیسک June 30, 2015
جناح اسپتال میں مزید 5 اور سول اسپتال میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔ فوٹو:فائل

NEW DELHI: شہرقائد میں ہیٹ اسٹروک کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج مزید 6 افراد دم توڑ گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر سے سب سے بڑے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ مزید 5 مریض دم توڑ گئے جب کہ ایک شخص نے سول اسپتال میں دم توڑا جس کے بعد گرمی سے مرنے والوں کی تعداد ساڑھے 1200 سے تجاوز کر گئی۔