موجودہ حکومت نے ملک کے 2 بڑے مسائل دہشت گردی اورتوانائی کے بحران پر قابو پالیا ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں