سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے تحفظ کیلیے شاہین ایئرلائن کے 4طیارے گراؤنڈ کردیئے

سول ایوی ایشن کے ایئر ورتھنیس ڈپارٹمنٹ نے طیاروں کوگراؤنڈ کیا


Staff Reporter July 17, 2015
سول ایوی ایشن کے ایئر ورتھنیس ڈپارٹمنٹ نے طیاروں کوگراؤنڈ کیا۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے شاہین ایئرلائن کے 4 طیارے گراؤنڈکر دیے۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق شاہین ایئرلائن کے 4طیارے گراؤنڈ کردیے۔

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کاکہنا ہے کہ مسافروں کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے سول ایوی ایشن کے ایئر ورتھنیس ڈپارٹمنٹ نے طیاروں کوگراؤنڈ کیاہے جس میں ایئربس A-320، A-330 اور بوئنگ737 شامل ہیں۔