کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال سمیت 6 ریاستوں کی ایسوسی ایشنز نے ششانک منوہر کو بلا مقابلہ بی سی سی آئی کا صدر منتخب کیا۔