نیپرا نے بجلی 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی

بجلی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ دسمبر کے مہینے کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی


ویب ڈیسک October 28, 2015
بجلی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ دسمبر کے مہینے کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی . فوٹو: فائل

FAISALABAD: نیپرا نے دسمبر کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 60 پیسے کی کمی کردی جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے دسمبر کے مہینے کے لیے بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 60 پیسے کی کمی کردی گئی ہے جو دسمبر کے مہینے کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

مقبول خبریں