فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران 60 پاکستانیوں کا انتقال

اموات طبعی ہیں، ورثا کی اجازت سے تدفین حجاز مقدس میں کردی،وزارت مذہبی امور


INP November 02, 2012
اموات طبعی ہیں، ورثا کی اجازت سے تدفین حجاز مقدس میں کردی،وزارت مذہبی امور۔ فوٹو : فائل

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران60 پاکستانی عازمین حج اللہ کو پیارے ہوئے۔

کسی بھی حا دثے کا سامنا نہیں کرنا پڑا، تمام اموات طبعی ہیں، وفات پانے والے 60 افراد کی تدفین ورثاء کی اجازت سے حجاز مقدس میں ہی کر دی گئی ہے۔

مقبول خبریں