ایشیاکپ میں خراب کارکردگی سے دنیا ختم نہیں ہوگئی وقاریونس

پاکستان ٹیم کےساتھ ہوں اور جلد ہی قومی ٹیم قوم کا سرفخرسے بلند کرے گی، ہیڈ کوچ


ویب ڈیسک March 07, 2016
پاکستان ٹیم کےساتھ ہوں اور جلد ہی قومی ٹیم قوم کا سرفخرسے بلند کرے گی، ہیڈ کوچ، فوٹو؛ فائل

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقاریونس کا کہنا ہے کہ ہم نے ایشیاکپ میں خراب کارکردگی دکھائی لیکن اس سے دنیا ختم نہیں ہوگئی۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقاریونس نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے بیان میں کہا ایشیاکپ میں ٹیم نے خراب کارکردگی دکھائی لیکن اس سے دنیا ختم نہیں ہوگئی، میں پاکستان ٹیم کے ساتھ ہوں اور جلد ہی قومی ٹیم قوم کا سرفخرسے بلند کرے گی۔

مقبول خبریں