ٹیسٹ میں فیل ہونے والے کھلاڑیوں کے لئے پلان تیار کرلیا جس کے مطابق کھلاڑی صبح 7 بجے سے ایک بجے تک خصوصی مشقیں کریں گے۔