ڈراپ باکس نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے 68 ملین صارفین کے پاس ورڈ چوری کرلیے گئے جو اب انٹرنیٹ پر عام دستیاب ہیں۔