جنوبی کیرولینا میں پاک امریکا مشترکہ جنگی مشقیں اختتام پذیر آئی ایس پی آر

مشقوں کا مقصد انسداد دہشت گردی میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنا تھا، آئی ایس پی آر


ویب ڈیسک September 15, 2016
9 روزہ انسپائرڈ گمبٹ مشقیں جنوبی کیرولینا میں ہوئیں، ترجمان پاک فوج: فوٹو: آئی ایس پی آر

ISLAMABAD: آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی کیرولینا میں جاری 9 روزہ پاک امریکا مشترکہ جنگی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 9 روزہ پاک امریکا مشترکہ جنگی انسپائرڈ گمبٹ مشقیں جنوبی کیرولینا میں جاری تھیں جو اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔

https://twitter.com/AsimBajwaISPR/status/776375194059476993

آئی ایس پی آرکے مطابق اسپیشل سروسزگروپ اورایوی ایشن کے دستوں نے مشقوں میں حصہ لیا جب کہ مشقوں کا مقصد انسداد دہشت گردی میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنا تھا۔

https://twitter.com/AsimBajwaISPR/status/776375220647170048

مقبول خبریں