محکمہ ڈاک نے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کا یادگاری ٹکٹ جاری کردیا

ٹکٹ کی قیمت 18روپے ہے


Staff Reporter December 14, 2012
ٹکٹ کی قیمت 18روپے ہے . فوٹو: فائل

ISLAMABAD: پاکستان پوسٹ نے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے پاکستان میں 60 سال مکمل ہونے کے موقع پر یادگاری ٹکٹ کا اجرا کیا ہے۔

جس کا ڈیزائین آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی عافیہ بتول نے تیار کیا ہے جبکہ طباعت پاکستان سیکیوریٹی پرنٹنگ کارپوریشن کراچی میں کی گئی ہے، ٹکٹ کی قیمت 18روپے ہے۔

مقبول خبریں