افغان حکومت نے حقانی نیٹ ورک سے مشروط مذاکرات کی حمایت کردی

پاکستان بھی طالبان کے سیاسی عمل میں شرکت پر افغان حکومت کا حامی ہے, افغان حکام.


ویب ڈیسک December 24, 2012
پاکستان بھی طالبان کے سیاسی عمل میں شرکت پر افغان حکومت کا حامی ہے, افغان حکام. فوٹو: فائل

افغان حکومت نے حقانی نیٹ ورک سے مشروط مذاکرات کی حمایت کردی ہے۔


افغان حکومت کے سینئر اہلکار نے غیرملکی ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان افغانستان میں امن کے لئے مخلص ہے اور پیرس مذاکرات امن کی جانب ایک حوصلہ بخش قدم ہے، افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان بھی طالبان کے سیاسی عمل میں شرکت پر افغان حکومت کا حامی ہے۔

مقبول خبریں