- پی ایس ایل8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
- ترکیہ میں 68 گھنٹے بعد ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل
- پختونخوا ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی نے مستعفی ارکان دوبارہ میدان میں اتار دیے
- الیکشنز میں پارٹی کو مہنگائی بہا لے جائیگی، لیگی ارکان نے وزیراعظم کو بتادیا
- پاکستان میں بڑے زلزلے کے امکانات ہیں، ٹیکنالوجی پیشگوئی کے قابل نہیں، محکمہ موسمیات
- میسی کے بھائی نے اسپینش فٹبال کلب بارسلونا سے معافی مانگ لی، مگر کیوں؟
- کراچی پولیس کارکردگی دکھانے کیلیے ملزمان کی بار بار گرفتاری ظاہر کرنے لگی
- سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے مجرم کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
- کراچی میں پراسرار جاں بحق 18 افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ
- شمالی کوریا نے نیا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل پیش کر دیا
- ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کے ساتھ کاروباری دِن کا آغاز
- شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد
- پہلے اوور میں وکٹ لینے کا طریقہ! شاہین سے جانیے، قلندرز نے فوٹو شیئر کردی
- ڈیجیٹل معیشت کی بہتری، پاکستانی اقدامات کی عالمی سطح پر پذیرائی
- یورپی ممالک کیلیے پی آئی اے پروازیں بحال ہونے کے امکانات روشن
- ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو مزید اضافہ
- ایم ایل ون منصوبہ،ایشیائی ترقیاتی بینک نے تعاون کی پیشکش کردی
- لائیک، شیئر اور فالوورز برائے فروخت
- سندھ ہائیکورٹ، کم سے کم تنخواہ 25 ہزار کے احکامات پر عملدرآمد کرانے کا حکم
- کراچی میں سیکیورٹی کمپنی سے 180جدید ہتھیار اور وردیاں لوٹ لی گئیں
کیڈٹ کالج کے طالبِ علم کےعلاج کیلئے 5 کروڑ روپے کی منظوری

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ طالبِ علم محمد کو امریکا میں علاج کی منظوری بھی دے چکے ہیں: فوٹو : فائل
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے تشدد زدہ طالب علم محمد احمد مشوری کے علاج کے لئے 5 کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کیڈٹ کالج لاڑکانہ میں استاد کے تشدد کے باعث ذہنی معذور بننے والے طالب علم محمد احمد کے علاج کے لئے 5 کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: طالب علم کو بیرون ملک بھیجنے کی سفارش
اس سے پہلے 14 سالہ طالب علم محمد احمد کے علاج کے لئے ان کے میڈیکل بورڈ نے بیرون ملک بھیجنے کی سفارش کی تھی، جس پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے طالبِ علم کے امریکا میں علاج کی منظوری کے ساتھ محکمہ صحت سندھ کو بچے اوراس کے والد کے پاسپورٹ بنانے سمیت محکمہ خزانہ کو بچے کے علاج کے اخراجات کے لیے رقم جاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: طالبِ علم کی امریکا میں علاج کی منظوری
بچے کا علاج امریکا کے سن سنارٹی چلڈرن اسپتال اوہائیو میں ہوگا جہاں بچے کا علاج ماہرامراضِ اطفال ڈاکٹر رابن ٹی کارٹن کریں گے جس کے لئے اسپتال انتظامیہ نے ابتدائی طور پر 2 کروڑ روپے طلب کئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔