آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی چھٹیاں ختم آج ذمے داریاں سنبھالیں گے

آئی جی سندھ کا چارج 2 جنوری تک کراچی پولیس چیف مشتاق مہرکے پاس تھا۔


Monitoring Desk January 03, 2017
آئی جی سندھ کا چارج 2 جنوری تک کراچی پولیس چیف مشتاق مہرکے پاس تھا۔ فوٹو؛ فائل

KARACHI: آئی جی پولیس سندھ اے ڈی خواجہ کے چھٹیاں ختم ہونے کے بعد آج کو دوبارہ ذمے داریاں سنبھالیں گے۔

ذرائع کے مطابق ان کی چھٹیاں 2 جنوری کوختم ہوگئیں جس کے بعد وہ آج 3 جنوری سے اپنا دفتر سنبھال لیں گے۔ آئی جی سندھ کا چارج 2 جنوری تک کراچی پولیس چیف مشتاق مہرکے پاس تھا۔

واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے 12 جنوری تک آئی جی سندھ کی تقرری پر حکم امتناع جاری کیا ہوا ہے۔