وٹامن ڈی کی کمی مچھلی، دہی، سنگترے کے رس، انڈے کی زردی یا پنیر کے باقاعدہ استعمال سے پوری کی جاسکتی ہے۔