احادیث، مسنون دعائیں، حضور پاکﷺ کی تعلیمات، اخلاق وآداب اوراسلامی شخصیات سے متعلق موادکو بھی نصاب کا حصہ بنایا جائے گا