ملک کی تمام سیاسی جماعتیں غیر اعلانیہ انتخابی مہم چلا رہی ہیں‘ جلسے بھی ہو رہے ہیں اورجوڑ توڑ کی سیاست بھی جاری ہے۔