24 گھنٹے میں 3بار شوگر چیک کی جاسکتی ہے، افطار کے فوری بعد اور سحری کھانے سے قبل انسولین لگاسکتے ہیں۔