مادھوری ڈکشٹ فلم یہ جوانی ہے دیوانی میں آئٹم سانگ کریں گی

فلم’’ یہ جوانی ہے دیوانی‘‘ میں رنبھیر کپور مرکزی کردار ادا کررہے ہیں


ویب ڈیسک January 29, 2013
بھارتی میڈیاکےمطابق مادھوری ڈکشٹ آئٹم سانگ کرنے پر رضامند ہو گئی ہیں فوٹو : فائل

بالی ووڈ کی 45 سالہ حسینہ مادھوری ڈکشٹ فلم " یہ جوانی ہے دیوانی " میں آئٹم سانگ کریں گی ۔

بھارتی میڈیاکےمطابق مادھوری ڈکشٹ آئٹم سانگ کرنے پر رضامند ہو گئی ہیں تاہم مادھوری ڈکشت نے خود اس خبر کی ابھی تک تصدیق نہیں کی۔

فلم'' یہ جوانی ہے دیوانی'' کے پروڈیوسر کا کہنا ہے کہ فلم میں رنبھیر کپور مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جبکہ فلم کی شوٹنگ کشمیر میں کی گئی ہے۔

مقبول خبریں