ملک میںپہلے ہی غیرملکی سرمایہ کاری تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے،بدامنی پر اپنی تشویش سے گورنراوروزیر اعلیٰ کو آگاہ کردیا