سرکوزی کو 1993 میں آبدوزوں کی پاکستان کو فروخت میں کک بیک لے کر انتخابی مہم میں خرچ کرنے کے الزام کا سامنا ہے۔