حیدر رسول کو جرمنی اور جنوبی افریقہ کے میچ میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے گولڈن وسل بھی دی گئی۔