- کراچی میں اُدھار نہ دینے پر 60 سالہ دُکان دار قتل
- خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
- جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی
- وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس
- اسلام آباد میں غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس بنانے کا فیصلہ
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
- لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
- امتحانات میں ناکامی کی عمومی وجوہات
- پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر
- کوچنگ کمیٹی کی سربراہی ’ناتجربہ کار‘ کے سپرد
- PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے
- ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے
- راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا
- اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسی
- تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد
- اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
- امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی
- بے رحم اور بلاتفریق احتساب کا دن قریب ہے، فیصل واوڈا
چوہدری نثار اتوارکو شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
اسلام آباد: وفاقی وزير داخلہ چوہدری نثار علی اتوار کو شام 5 بجےاہم پریس کانفرنس کریں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی اتوار کو شام 5 بجے پنجاب ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ حالیہ سیاسی معاملات سمیت اپنے متعلق میڈیا میں ہونے والی قیاس آرائیوں پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔
واضح رہے جے آئی ٹی کے قیام کے بعد سے وزیرداخلہ چوہدری نثار کی وزیراعظم نوازشریف سے اختلافات کی خبریں زیرگردش ہیں تاہم اس حوالے سے حکومتی حلقوں کی جانب سے تردید سامنے آتی رہی ہے لیکن ایک وفاقی وزیر کی جانب سے ٹی وی پروگرام پر چوہدری نثار سے متعلق غلط بیانی پر معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا تھا جس کی وزارت داخلہ نے تردید بھی کی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔