ورلڈ سوئمنگامریکی خاتون  کیٹی لیڈسکی نے نئی تاریخ رقم کردی

اس سے قبل یہ اعزاز کیٹی کی ہم وطن مسی فرینکلن کو حاصل تھا جو 11 ورلڈ گولڈ میڈلزاپنے قبضے میں رکھتی ہیں


Sports Desk July 27, 2017
فوٹو : فائل

ورلڈ ایکواٹکس چیمپئن شپ میں امریکی خاتون سوئمر کیٹی لیڈسکی نے 1500 میٹر فری اسٹائل میں بھی گولڈ میڈل جیت کر مجموعی طور پر 12واں ورلڈ ٹائٹل جیت کر ریکارڈ قائم کردیا۔

اس سے قبل یہ اعزاز ان کی ہم وطن مسی فرینکلن کو حاصل تھا جو 11 ورلڈ گولڈ میڈلزاپنے قبضے میں رکھتی ہیں۔

مقبول خبریں