ہاری کیلیے مویشی اتنے ہی اہم ہوتے ہیں جتنی زرعی زمین۔ مویشی کے بغیر ہاریوں کی خوشحالی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔