- امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم کی ٹیلی فونک گفتگو، اہم امور پر تبادلہ خیال
- چین میں 14 دن سے دبے 11 کان کنوں کو معجزانہ طور پر زندہ نکال لیا گیا
- عراق میں بغداد ایئرپورٹ پر امریکی فوجی اڈے کے نزدیک راکٹ حملے
- پی ڈی ایم لانگ مارچ کی تاریخ بتائے، استقبال کریں گے، شیخ رشید
- نائیجیریا میں ترکی کے بحری جہاز پر حملہ ایک رکن ہلاک، 15 یرغمال
- جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ اور بینک کی گاڑی پر حملے، 9 ہلاکتیں
- موٹرسائیکل حادثات سے بچنے کے لئے ایئربیگ جینز تیار
- قومی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، مصباح الحق
- بھارت کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا
- لاہور میں تیزرفتار ڈمپر موٹر سائیکل پر چڑھ گیا، 3 نوجوان جاں بحق
- گیس، بجلی اور پٹرول کی قیمت بڑھنا حکومت کے لئے چیلنج ہے، شاہ محمود قریشی
- ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
- بوکھلاہٹ کا شکار پی ڈی ایم الٹی سیدھی حرکتیں کررہی ہے، فردوس عاشق اعوان
- پاکستانی کوہ پیماؤں کی آکسیجن کے بغیر ’کے ٹو‘ سر کرنے کے لیے پیش قدمی
- اسرائیل میں قدیم ترین مساجد میں سے ایک کے آثار دریافت
- ڈوپلیسی مسلسل بائیوببل میں قیام سے اکتا گئے
- سابق بال پکر بابراعظم ٹیم کی قیادت کیلیے تیار
- ایک اور گرجتی توپ کوخاموش کرانے کی کوشش
- بھارت کے فاسٹ بولر محمد سراج کو محنت کا پھل مل گیا
پربھاس فلم ’’ساہو‘‘ میں شردھا کے ساتھ بالی ووڈ ڈیبیو کریں گے

’ساہو‘ ہندی کے ساتھ تامل اور تیلگو میں بھی ریلیز کی جائے گی۔ ،فوٹو:فائل
ممبئی: باہو بلی سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار پربھاس عاشقی ٹو کی ہیروئن شردھا کپور کے ساتھ بالی ووڈ ڈیبیو کریں گے۔
ہدایت کارسوجیت کی نئی سائنس فکشن فلم ’’ساہو‘‘ کی ہیروئن کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں اور اس حوالے سے کترینہ، دپیکا، پرینتی سمیت مختلف اداکاراؤں کے نام لیے جارہے تھے مگر ’’ساہو‘‘ کی ٹیم نے اپنی پہلی ہی فلم ’عاشقی 2‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ شردھار کپورکو بطور ہیروئن کاسٹ کرکے تمام قیاس آرائیوں کا گلا گھونٹ دیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ کترینہ کو ’’باہوبالی‘‘ کے ساتھ فلم کی پیشکش
فلم کے پروڈیوسر ویمسی اور پراموڈ نے باہوبلی 2 سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والے پربھاس کو فلم میں ہیرو کی آفر کی جو انہوں نے قبول کرلی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ کرن جوہر کا پربھاس کو بالی ووڈ میں متعارف کرانے کا فیصلہ
فلم پروڈیوسرز کا ایک انٹریو میں کہنا تھا کہ ’’ساہو‘‘ سائنس فکشن فلم ہے جو ایکشن سے بھرپور ہے جب کہ فلم ہندی کے ساتھ تامل اور تیلگو میں بھی ریلیز کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔