چندیمل نے دورہ پاکستان پلیئرز کی رضامندی اور سیکورٹی کلیئرنس سے مشروط کردیا

پاکستان آ کر کھیلنے سے قبل تمام پلیئرز سے مشاورت کی جائے گی، چندیمل


ویب ڈیسک September 27, 2017
چندیمل نے دورہ پاکستان پلیئرز کی رضامندی اور سیکورٹی کلیئرنس سے مشروط کردیا،فوٹو:فائل

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان دنیش چندیمل نے دورہ پاکستان کو پلیئرز کی رضامندی اور سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط کر دیا۔

سری لنکن کپتان دنیش چندیمل نے کہا کہ پاکستان آ کر کھیلنے سے قبل تمام پلیئرز سے مشاورت کی جائے گی، ان کی رضامندی اور سکیورٹی کلیئرنس کے بعد ہی پاکستان آ کر کھیلنے کے حوالے سے فیصلہ کر سکیں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:پاک سری لنکا سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان

مقبول خبریں