صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جائے وقوعہ سے فرار ہونے سے پہلے حملہ آوروں نے گھر کے مالک کی گاڑی کو آگ بھی لگا دی
2 ہزار 947 سیکیورٹی واقعات رپورٹ ہوئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ ہیں
حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی اور اس بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی نیویارک میں ہونے والی بات چیت کو مثبت قرار دیا ہے
جولائی 2025 میں آسام حکومت نے 1,400 سے زائد مسلمان خاندانوں کے گھر مسمار کیے تھے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھی تصدیق کی کہ نیویارک میں قطر کی ثالثی کے ذریعے امریکا تک ایران کا پیغام پہنچایا گیا
ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے میں ایک بڑی رکاوٹ خود ایران ہے، امریکی صدر
دارالحکومت ریاض سمیت مملکت کے بڑے شہروں میں قومی پرچموں کی بہار ہے
صدر ٹرمپ ماضی میں گرین لینڈ کو امریکی کنٹرول میں لینے کی خواہش کا اظہار کرچکے ہیں
مذاکرات میں امریکا کی طرف سے جیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف نے شرکت کی، عرب میڈیا
عالمی رہنماؤں نے غزہ کی صورتحال، فلسطینیوں کے حقوق اور اسرائیل کی پالیسیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے
دونوں کے خلاف تحقیقات جنوری 2026 میں شروع ہوئی تھیں اور اب معاملہ فوجی استغاثہ کے حوالے کیا جائے گا
برینٹ خام تیل کے نومبر کے معاہدے کی قیمت 2.01 ڈالر یا 2 فیصد کمی کے بعد 98.33 ڈالر فی بیرل ہوگئی
یہ پرزے آسٹریلیا سے امریکا مرمت کے لیے بھیجے جا رہے تھے
چیٹ بوٹ نے بتایا کہ چینی جہاز مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کے پروگرام سے متعلق پرزے لے جا رہا ہے
اس معاہدے کا مقصد گرین لینڈ اور شمالی بحرِ اوقیانوس میں سیکیورٹی تعاون بڑھانا اور امریکی فوجی موجودگی کو وسعت دینا ہے
صدر ٹرمپ کے اپنی اہلیہ کی سماجی خدمات کو سراہنے پر شرکا نے تالیاں بجاکر خیرمقدم کیا
سلامتی کونسل کی غیر فعالیت کے باعث عالمی ادارے کی ساکھ متاثر ہوئی ہے, برازیلی صدر
مصنوعی ذہانت انسانوں سے مشینوں کی جانب طاقت کی منتقلی کی ایک اور بڑی مثال ہے
میں واحد رہنما ہوں جس نے قیام امن کیلیے عملی کام کیا جبکہ باقیوں نے صرف باتیں کیں؛ امریکی صدر
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا جس میں شرکت کیلیے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ بھی پہنچے ہیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں 22 سے 29 ستمبر کے دوران اعلیٰ عالمی رہنما خطاب کریں گے
غزہ میں فوری، محفوظ اور بلا رکاوٹ انسانی امداد کی فراہمی ضروری ہے، مشترکہ بیان
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اس ہفتے ایران سمیت مختلف ممالک کے رہنماؤں کی شرکت متوقع ہے
بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ دنوں میں ملک کے مختلف علاقوں سے بندروں کے حملوں کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں
اس پلیٹ فارم پر ٹرمپ کی تقاریر، انتظامیہ کے اعلانات، اہم ویڈیوز اور دیگر سرکاری مواد نشر کیا جائے گا
حوثیوں کی سرگرمیوں سے عالمی تجارتی راستوں اور علاقائی استحکام کو خطرات لاحق ہیں، بیان
عراقچی نیویارک پہنچنے کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی فون پر بھی بات کرچکے ہیں
تیل کی قیمتوں میں یہ معمولی اضافہ گزشتہ چند روز کی مسلسل کمی کے بعد سامنے آیا ہے
ایرانی وزیر خارجہ جنرل اسمبلی کے موقع پر مختلف ممالک کے حکام اور وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں بھی کریں گے
باب المندب کے اطراف جاری کشیدگی نے خطے میں بحری راستوں اور تیل کی ترسیل کے تحفظ سے متعلق خدشات بھی بڑھا دیے ہیں
رواں سال ایران سے 4 لاکھ 39 ہزار سے زائدغیرقانونی افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا گیا
ینبع بحیرۂ احمر کی ایک اہم بندرگاہ ہے جہاں سعودی تیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات موجود ہیں
برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے مطابق سعودی عرب نے حالیہ حملوں کے بعد فوجی مدد کی درخواست کی تھی
غیر صدارتی تقریبات کی پول کوریج معمول کے مطابق جاری رہے گی، میڈیا ہاؤسسز
سروے میں معیشت کے حوالے سے بھی منفی رائے سامنے آئی
منصوبے پر بات چیت ابھی جاری ہے شرائط میں تبدیلی ممکن ہے، امریکی حکام
نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکا میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار ایران ٹھہرادیا
قبل ازیں سعودی عرب بھی امریکی صدر سے حوثیوں پر براہ راست حملے کی درخواست کرچکا ہے
نیتن یاہو نے ہفتے کی شب یوم کپور سے قبل مغربی دیوار پر ہونے والی خصوصی یہودی دعاؤں میں شرکت کی
دوسری بیوی کیساتھ ویڈیو وائرل ہونے پر جماعت اسلامی نے رکن اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا تھا
اس بار ہمارا ہدف امریکا کے انٹیلی جنس مراکز بھی ہوسکتے ہیں، ترجمان پاسداران انقلاب
حملے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں تاحال واضح صورت حال سامنے نہیں آسکی ہے
عراق کے مقدس شہر نجف جانے والی پروازیں بحال ہیں، ایران ایئر
حرم شریف میں دی جانے والی فجر اذان مؤذن شیخ ابراہیم کی زندگی کی آخری اذان ثابت ہوئی
امریکا نے ایرانی لائنز کو ایندھن، لینڈنگ، ٹکٹنگ اور دیگر ضروری خدمات فراہم کرنے پر پابندیاں عائد کردیں
محمد بن سلمان نے امریکی صدر کو فون کرکے حوثیوں پر حملے کی درخواست کی تھی
رام مندر کا افتتاح وزیراعظم مودی نے کیا تھا جب کہ دنیا بھر سے چندہ جمع ہوتا ہے
10 روزہ سوگ کے دوران تمام سرکاری مقامات پر قومی پرچم سرنگوں رہیں گے
تعز یمن کا تیسرا بڑا شہر ہے اور 2015 سے عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت اور حوثیوں کے درمیان محاذوں میں تقسیم ہے