صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
کوراکاؤ ایک چھوٹا سا کیریبیئن جزیرہ ہے جس کی آبادی صرف 1 لاکھ 58 ہزار کے قریب ہے
اسٹوکس نے ساتھی کھلاڑی گس ایٹکنسن کے ساتھ ملکر نائٹ کرفیو توڑا، انگلش بورڈ نے تحقیقات شروع کردی
مردوں کے ٹی 20 انٹرنیشنل مقابلے 24 ستمبر سے جاپان کے شہر آئیچی میں شروع ہوں گے
چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت جمعہ اور ہفتہ کو شیڈول اجلاس میں اہم فیصلے متوقع
بارش کے باعث بنگلادیشی ٹیم کو ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت فاتح قرار دیا گیا
عنایت اللہ 74 کلوگرام، محمد عبداللہ 65 کلوگرام، نعمان ذکا 86 کلوگرام اور محمد گلزار 97 کلوگرام کیٹگری میں شرکت کریں گے
آئی سی سی نے رپورٹ انگلش بورڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیں
سوشل میڈیا صارفین کھلاڑیوں کے ساتھ مجرموں کی طرح برتاؤ کو تذلیل آمیز رویہ قرار دے رہے ہیں
لٹن داس کے پاکستان کیخلاف منفی پروپیگنڈے والے اس بیان کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
کرکٹ آپریشنر کے معاملات اور بعض دوسرے انتظامی اہم عہدوں پر بھی رد و بدل ہوسکتا ہے
اس طرح کا اقدام بین الاقوامی کھیلوں کے اصولوں اور شریک ممالک کے درمیان مساوات کے منافی ہے، ایرانی فٹبال فیڈریشن
فیفا کے اندر بعض حلقوں نے ایسے اقدامات کیے جن کا مقصد مجھے فیفا کی صدارت کے انتخاب سے باہر کرنا تھا، پلاٹینی
اطلاعات کے مطابق یہ چیکنگ کھلاڑیوں کے ٹرمینل میں داخل ہونے سے بھی قبل کی گئی
پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچز جولائی میں اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے
زیڈان نے فٹبال کا آغاز مقامی کلب سے کیا اور بعد ازاں مانچسٹر یونائیٹڈ کی مشہور اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی
واپسی پر کسی اضافی دباؤ کا شکار نہیں ہوں اور کھیل سے لطف اندوز ہونا چاہتی ہوں، سرینا ولیمز
میزبان ملک کو ویزا جاری کرنے اور داخلے کی اجازت دینے کا حتمی اختیار حاصل ہوتا ہے، فیفا
اگر رضوان کو مجھ سے کوئی مسئلہ تھا تو الگ بات ہے لیکن پوری بنگلادیشی ٹیم نے ان کے ساتھ کچھ نہیں کیا تھا، لٹن داس
بورڈ معاملے سے متعلق معلومات جمع کر رہا ہے: ای سی بی
ایرانی ٹیم میچ کے روز میکسیکو سے امریکا روانہ ہوگی اور میچ کھیلنے کے بعد دوبارہ میکسیکو واپس آجائے گی
کرسچین ایرکسن 2021 میں بھی دل کے دورے کے باعث میدان میں گر گئے تھے
تقریب میں صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی اور منیجنگ ڈائریکٹر پارکو مرتضیٰ قریشی نے ایم او یو پر دستخط کیے
چیس فیڈریشن آف پاکستان کے عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب پاکستان اسپورٹس بورڈ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی
مقابلے کا آغاز نور الشربینی کے حق میں رہا تاہم امینہ عرفی نے زبردست واپسی کرتے ہوئے فتح حاصل کرلی
فالو آن ہونے کے بعد افغان ٹیم نے بہتر آغاز کرتے ہوئے 42 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی
شاہین آفریدی اپنے آخری 16 ٹیسٹ میچز میں 60 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر چکے ہیں
جھنگ سے تعلق رکھنے والے گریڈ 20 کے آفیسر یاور حسین بلوچستان میں بھی فرائض ادا کرتے رہے ہیں
یہ انگلینڈ میں کھیلا گیا تیسرا ٹیسٹ میچ ہے جس میں حیران کن طور پر کسی اسپنر نے ایک بھی گیند نہیں کروائی
ریڈ بال اور وائٹ بال کے الگ الگ کیمپس میں مجموعی طور پر 49 کھلاڑی شرکت کریں گے
اس دوران اسٹریٹ کرکٹ، تفریحی مقابلوں اور ثقافتی سرگرمیوں نے پورے ماحول کو ایک رنگا رنگ میلے میں تبدیل کردیا
تمیم اقبال کا بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا صدر منتخب ہونا کرکٹ کے فروغ کے لیے خوش آئند ہے، محسن نقوی
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان لارڈز میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں صرف 166 اوورز میں 40 وکٹیں گریں
پی سی بی کے مطابق معاذ صداقت کا لاہور کے مقامی اسپتال میں کامیاب لیپروسکوپک اپنڈیکٹومی آپریشن ہوا
تمیم اقبال انتخابات میں کو بلا مقابلہ منتخب ہوئے
119 رنز کا ہدف ایبٹ آباد نے صرف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا
اسلام آباد ٹیبل ٹینس کے صدر و ویڑن کھلاڑی نے آسٹریلیا اور روس کو مات دے کر دوسرے راؤنڈ کے لیے کولیفائی کرلیا
پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی فٹبال کپ کے اہم میچ میں افغانستان کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اپنے سفر کا آغاز 14 جون کو برمنگھم میں روایتی حریف بھارت کے خلاف کرے گی
آئی سی سی کے بھارتی چیئرمین جے شاہ اور چیف ایگزیکٹو سنجوگ گپتا نے پاکستانی کپتان فاظمہ ثنا سے بھی ہاتھ ملایا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انڈر 18 ٹیم کی حالیہ بین الاقوامی مہم کا جامع تکنیکی اور شماریاتی جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان کو تیرہ سے ستائیس جون تک بیلیجیئم، اسپین، انگلینڈ اور بھارت سے دو دو میچز کھیلنا ہیں
ہلک ہوگن کی موت کے وقت ان کی تیسری اہلیہ بھی گھر پر ہی موجود تھیں
سوریا نے نئے کپتان شریاس ائیّر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا
19 سالہ میرا اینڈریوا نے اپنی پولش حریف کے خلاف 3-6، 2-6 سے مسلسل دو گیمز جیت کر فتح سمیٹی
کھلاری ٹریننگ سیشن کے دوران سنگین چوٹ لگنے کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا
عائشہ بلوچ کی تاریخی کامیابی پاکستانی خواتین کی صلاحیتوں، عزم، محنت اور ثابت قدمی کا منہ بولتا ثبوت ہے، چیئرمین پی پی
قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کو ویزے جاری کر دیے گئے ہیں
آئندہ ایشین گیمز ستمبر 2026 میں منعقد ہونے ہیں، لہٰذا مذکورہ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کا دعویٰ حقائق کے منافی ہے
پاکستان کی جانب سے پہلا گول کھیل کے شروع میں عزیر احمد نے پینلٹی کارنر کے دوران کیا
ناروے، جاپان اور دیگر ٹیموں کو سروے میں حیران کن نتائج دینے والی ٹیموں میں شامل کیا گیا ہے