- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
خیبر پختونخوا میں تبدیلی آ گئی؛ ملازمین کی حاضری کیلئےنصب بائیومیٹرک مشین 3 ماہ سے خراب
پشاور: تبدیلی کا نعرہ لگانے والی خیبر پختونخوا حکومت کا یہ عالم ہے کہ سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے نصب بائیو میٹرک مشینیں گزشتہ کئی ماہ سے خراب پڑی ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری یقینی بنانے کے لئے تمام دفاتر میں لاکھوں روپے کی لاگت سے بائیو میٹرک مشینیں نصب کروائیں تھی لیکن گزشتہ 3 ماہ سے یہ مشینیں خراب پڑی ہیں جس کے باعث سرکاری ملازمین کے وارے نیارے ہو گئے ہیں۔ بائیو میٹرک مشینیں خراب ہونے کے باعث سرکاری افسران اور ملازمین کے دفتر آنے اور جانے کے وقت کا کسی کو بھی معلوم نہیں کہ وہ کس ٹائم آتے ہیں اور کب چھٹی کرتے ہیں۔
اسپیشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ میں نصب بائیو میٹرک مشین گزشتہ 3 ماہ سے خراب پڑی ہے جب کہ متعلقہ محمکے نے انتظامیہ کو نہ تو کوئی خط لکھا ہے اور نہ ہی اس حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ مشین خراب ہونے کے باعث اسپیشل ادارہ برائے معزوران بحالی اور ویمن امپاورڈ ڈپارٹمنٹ کے ملازمین بھی گزشتہ 3 ماہ سے بائیو میٹرک مشینوں کے ذریعے اپنی حاضریاں لگانے سے محروم ہیں۔
اس سے قبل بھی ہیلتھ اور ایجوکیشن ڈپارٹمنٹس میں نصب بائیو میٹرک مشینیں خراب ہو گئی تھیں جنھیں ٹھیک کر کے دوبارہ لگوایا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔