بلوچستان وزیربلدیات عبدالخالق بشردوست دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

بلوچستان کے وزیر بلدیات عبدالخالق بشر دوست دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔


ویب ڈیسک October 29, 2012
بلوچستان کے وزیر بلدیات عبدالخالق بشر دوست دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز

بلوچستان کے وزیر بلدیات عبدالخالق بشر دوست دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

عبدالخالق بشر دوست کا تعلق جمعیت علمائے اسلام نظریاتی سے تھا۔ وہ 2008 کے عام انتخبات میں بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 18 ژوب سے کامیاب ہوئےتھے۔

مرحوم کی نمازجنازہ آج تبلیغی مرکز ژوب میں ادا کی جائےگی۔