- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
اداکارہ کاجول کے شاپنگ مال میں گرنے کی ویڈیو وائرل
ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ کاجول شاپنگ مال میں چلتے چلتے اچانک گر پڑیں ان کے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکاراؤں اور ماڈلز کی ریمپ پر واک کے دوران یاہائی ہیل پہن کر چلنے کے دوران گرنے کی ویڈیو اکثر منظر عام پر آتی رہتی ہیں اور سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہوجاتی ہیں، شائقین بھی ان ویڈیو کو دیکھ کر خوب محظوظ ہوتے ہیں۔ بھارتی اداکارہ کشمیرا شاہ، سلمان خان کی بہن ارپیتا خان سمیت متعدد اداکارائیں یاتو ریمپ پر واک کے دوران یا پھر اونچی ایڑی کے جوتے پہننے کی وجہ سے گر چکی ہیں جن کا سوشل میڈیا پر کافی مذاق بھی اڑایاگیا تھا اور اب اداکارہ کاجول بھی اسی فہرست میں شامل ہوگئیں۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں اداکارہ کاجول چلتے چلتے اچانک گرپڑیں، یہ ویڈیو دراصل ایک شاپنگ مال کی ہے جہاں کاجول کسی ایونٹ میں شرکت کرنے کی غرض سے گئی تھیں۔ کاجول کے ساتھ یہ حادثہ اتنی اچانک پیش آیا کہ ان کے ساتھ چلتے ہوئے سیکیورٹی گارڈز بھی انہیں گرنے سے بچا نہ سکے۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس کے آخر میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر بھی ریمپ پر واک کرتے ہوئے اچانک گرپڑی تھیں، تاہم اداکارہ گرنے پر شرمندگی کااظہار کرنے کے بجائےخوداعتمادی سے اٹھیں اوردوبارہ ریمپ پر واک کرنی شروع کردی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔