- کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
- جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
- آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
- جوسز پر فیڈرل ایکسائز ٹیکس؛ خسارے کا سودا
- وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
- طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
- 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون
- واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت
- ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
- شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا
- کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ
- بجٹ، بزنس فورم کی لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم ازکم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز
- پاکستان سے توانائی، ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن دیگرشعبوں میں تعاون کرینگے، عالمی بینک
- غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- 5 سال میں صرف 65 ارب روپے مختص، اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار
- 4 سال میں مہنگائی کم، ترقی، سرکاری ذخائربڑھیں گے، آئی ایم ایف
- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
پریانکا چوپڑا اورنک جونس کی طلاق،حقیقت سامنے آگئی
ممبئی: پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی طلاق کے معاملے پر پریانکا چوپڑا کی والدہ بول پڑیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑاکی والدہ مدھوچوپڑا نے پریانکا اورنک جونس کی طلاق کی افواہوں کوبکواس قراردے دیا۔
پریانکا چوپڑا کی والدہ مدھوچوپڑا کا کہنا تھا کہ کہ ایسی غلط خبریں اوربے بنیاد افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔ پریانکا کا سوشل میڈیا سے نک جونس کے نام کوہٹانے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ نک کواپنی زندگی سے بھی نکالنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
یہ بھی پڑھیے : کیا پریانکا چوپڑا اور نک جوناس میں طلاق ہوگئی؟
پریانکا چوپڑا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پراپنے نام کے ساتھ لگے نک جونس کے نام کوہٹانے کے بعدسے دونوں اسٹارزکے درمیان طلاق کی افواہیں سوشل میڈیا پرٹرینڈ کررہی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔