کوہلی اور انوشکا شرما کی نیویارک میں تفریح

اسپورٹس ڈیسک  بدھ 12 جولائی 2017
ویرات کوہلی انوشکا کے ہمراہ نیویارک میں شاپنگ کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں ۔ فوٹو: فائل

ویرات کوہلی انوشکا کے ہمراہ نیویارک میں شاپنگ کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں ۔ فوٹو: فائل

نیویارک: دورہ ویسٹ انڈیز سے واپسی پرکوہلی اور انوشکا شرما نے نیویارک میں سیر و تفریح کی۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد امریکا میں اپنی دوست اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ہمراہ چھٹیاں منارہے ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :ویرات نے انوشکا کو اپنے لیے خوش قسمت قرار دیدیا

ویرات کوہلی انوشکا کے ہمراہ نیویارک میں شاپنگ کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں، وہ وہاں سے واپسی کے بعد ٹیم کے ہمراہ ٹیسٹ سیریز کیلیے سری لنکا کا سفر کریں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔