صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹیرف معاہدہ اقتصادی تعاون کے نئے دور کا پیش خیمہ ہوگا، کان کنی،معدنیات اوردیگرشعبوں میں تعاون فروغ پائے گا، وزیرخزانہ
اسٹیٹ بینک کے مطابق اس وقت کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 25 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں
حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.31 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 2.21 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، ادارہ شماریات
سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس ملک میں چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم ہیں
اس عمل سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی بے جا مداخلت اور کرپشن کا تدارک کیا جا سکے گا
رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفد کی گورنر اسٹیٹ بینک کے ساتھ خصوصی ملاقات میں فیصلہ
ریفائنری کی بندش سے تیل و دیگر مصنوعات کی سپلائی چین پر جزوی اثر پڑنے کا امکان ہے، ماہرین
بیرونی ذخائر میں بہتری اور قرض ادائیگی کی صلاحیت پر اعتماد میں اضافہ ہوا
کمپنیوں کے حقیقی مالکان کے اعداد و شمار موثر طور پر استعمال نہیں کیے جا رہے
انٹرنیٹ، ٹیلی کام کمپنیوں اور پی ٹی اے کومعلومات دینے کا پابند کر دیا گیا
ای سی سی اجلاس میں سرکاری انگلش چینل کی اپ گریڈیشن کے لیے پیش کردہ سمری بھی منظور کی گئی
مثبت سینٹیمنٹس کے باعث کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا
پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے موڈیز نے پاکستان کی آؤٹ لک کو "مستحکم" قرار دیا ہے
جولائی میں درآمدات میں اضافے سے تجارتی خسارہ 2.7 ارب ڈالر تک پہنچا، وزیر منصوبہ بندی
وزیراعظم کی ڈیڈلائن ختم ہونے کے باوجود ممکنہ امیدوار شارٹ لسٹ نہ کیے جا سکے
یہ سنگ میل ڈیجیٹلائزیشن، ادائیگی آسان بنانے اور سرمایہ کاروں کے تجربے کو ٹیکنالوجی سے بہتر کرنے کی کاوشوں کاعکاس ہے
صرف 2022میں ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے آفات میں 30ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، تیسری پی سی سی رپورٹ
اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 284روپے 90پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
اپیلیٹ ٹربیونل نے فلور ملز ایسوسی ایشن کو جرمانہ قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دے دیا
گزشتہ ہفتے کی طرح آج بھی مسلسل دوسرے دن بازار حصص میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بلند، کاروبار میں تیزی
حکومت پاکستان 40 سال گزرنے کے باوجود ان پانچ ممالک سے رقم واپس لینے میں ناکام
عالمی قوانین سے رہنمائی لیں، چند محکموں کی رپورٹ پر نظرثانی کی جائے
ماضی میں 2014، 2016، 2017 اور 2021 میں اسپیکٹرم نیلامی ہو چکی ہیں
گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی
اعتماد میں اضافہ کاروباری اداروں کے نقطہ نظر سے سیاسی و اقتصادی غیریقینی صورتحال میں بہتری کو ظاہر کرتاہے، سروے
جولائی 2025 میں کسٹمز اپریزمنٹ ساؤتھ میں درآمدات میں سالانہ 50فیصد نمو ریکارڈ کیا گیا، چیف کلکٹر اپریزمنٹ ساؤتھ
نئی صنعتی پالیسی کے مسودے کو جلد حتمی شکل دے کر وفاقی کابینہ سے اس کی منظوری لی جائے گی
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے بھاؤ میں تین ڈالرز کی کمی ہوئی
اس اہم منصوبے سے ٹیکسٹائل، گارمنٹس، سرجیکل اور خوراک سمیت دیگر شعبے مستفید ہوں گے
ڈالر کی قدر 282 روپے 46 پیسے کی سطح پر آگئی
ایف بی آرکے مطابق ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والے افراد پررقوم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی میں اضافہ کردیاگیا ہے
سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹ میں چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے
پاکستان کے پاس کھربوں روپے مالیت کے معدنی وسائل موجودہیں جن کی تلاش کے لیے بھرپوراقدامات کیے جا رہے ہیں، نائب وزیراعظم
اسلام آباد میں جی ایس ایم اے کا دوسری ڈیجیٹل نیشن سمٹ ہوئی
یکم اگست کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 19 ارب 49 کروڑ 56 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی
نیپرا نے سی ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا
بازارِ حصص میں مسلسل تیزی سے واضح ہے کہ مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے
جولائی میں8.88 فیصد اضافے کیساتھ برآمدات کا حجم2.697 ارب ڈالر، درآمدات کا 5.44 ارب ڈالر رہا، ادارہ شماریات
سونے کے ساتھ ساتھ فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا
چھ ماہ میں پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ کے خاتمے اور نیا خودمختار ادارہ بنانے کی ہدایت
مجموعی اہم شرائط پوری،حکومت نے 2.4 کے بجائے 2.7 ٹریلین کا سرپلس دیا
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کی رپورٹ میں مبینہ طور پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑا تجارتی منی لانڈرنگ اسکینڈل بے نقاب کیا گیا ہے
بین الاقوامی سطح پر پاکستان پر مضبوط اعتماد، مثبت معاشی اشاریوں کی بدولت روپے کی قدر بڑھ رہی ہے
پاکستان کی سرمایہ مارکیٹ کو مضبوط بنانے میں بینکوں کا اہم کردار ہے، چیئرمین ایس ای سی پی
پہلے مرحلے میں 40 ہزار بائیکس اور ایک ہزار رکشے جلد فراہم کیے جائیں گے، وفاقی وزارت خزانہ
پاکستان کے مالی خسارے اور سود اخراجات میں نمایاں کمی ہوئی ہے جبکہ محصولات میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
گزشتہ روز بھی بازارِ حصص میں کاروبار میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی
مرکزی بینک کے مطابق مالی سال 2024-25 میں ترسیلاتِ زر 38.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
اختیارات کا استعمال شکایات کے ازالے کیلیے بنائی گئی کمیٹیوں کی رضامندی سے مشروط ہوگا
70 سے زائد شوگر ملوں نے سماعت موٴخر کرنے کی درخواست دی تھی، نئی تاریخ 22 تا 25 ستمبر مقرر کردی، سی سی پی