صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پورٹ قاسم پر نمکین پانی کو پینے کے قابل بنانے کے لیے ایک "ڈی سیلینیشن پلانٹ" لگانے پر غور
رواں مالی سال کے دوران کسی دوسرے ادارے کی نجکاری بھی نہیں کی جاسکے گی
انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025 موخر، خزانہ و تجارت کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی
ٹیرف کشیدگی کے بعد کئی چینی صنعت کار اپنی صنعتیں کم لاگت والےعلاقوں میں منتقل کرنے کے خواہاں ہیں، مراد علی شاہ
قابل ٹیکس آمدن اور سلیبز پر حتمی فیصلہ تفصیلی مشاورت کے بعد ہوگا ، ریلیف آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط ہوگا
عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے
قرضوں کی صورت میں پہاڑ کھڑا ہے جس کا فوری حل ناگزیر ہے، صدر ایف پی سی سی آئی
توانائی، زراعت و ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں کاروباری سودے، سرمایہ کاری کے رجحان میں نمایاں فروغ کا ثبوت ہیں
قیمتوں میں کمی کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لیوی کی شرح میں ایڈجسٹ کیا گیا ہے، ذرائع
وزیر خزانہ منظوری دے چکے، سمری کابینہ کے سامنے پیش کردی جائیگی، ترجمان ایف بی آر
صارفین کو 21.98 روپے فی یونٹ کی بڑی ریلیف فراہم کی گئی ہے
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات آرڈیننس 1961 میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ ہوا
پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن نے جائزہ مکمل کرلیا اور اس کی رپورٹ جولائی میں جاری کردی جائے گی
حکومت معاشی اصلاحات اور معاشی استحکام کا سفر جاری رکھے گی، ملکی معیشت میں مزید بہتری اور استحکام آئے گا، محمد اورنگزیب
فچ نے پاکستان کی طویل مدتی آئی ڈی آر ریٹنگ بی مائنس سے بہتر کرکے ٹرپل سی پلس کردی
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس چاندی کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا
گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں تیزی کے باعث انڈیکس کی 2 سطحیں بحال ہوئی تھیں
کاروباری حجم گزشتہ جمعہ کی نسبت 5.66فیصد کم رہا، مجموعی طور پر 48کروڑ 45لاکھ 47ہزار 19حصص کے سودے ہوئے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 02پیسے کی کمی سے 282روپے 06پیسے سطح پر بند ہوئی
رواں مالی سال جولائی تا مارچ مجموعی طور پر 28 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں، اسٹیٹ بینک
شمالی امریکا کو برآمدات 9.7 فیصد بڑھ کر 4.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
سال 2024 میں درآمد کیے گئے سولر پینلز کی مجموعی پیدا کردہ بجلی کو جمع کیا جائے تو 17 گیگا واٹ بجلی بنتی ہے
سوچنا ہوگا نیو ورلڈ آرڈر کیساتھ کیسے چلیں،چین سے تعلقات بھی ہمارے لیے اہم
اضافے کی وجہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس کیساتھ ساتھ پاکستانی ٹیکسٹائل و ملبوسات کی مانگ میں اضافہ
غیرملکی ارب پتی کو کرپٹو کونسل کا اسٹرٹیجک مشیر مقررکرنا حیران کن ہے
منصوبہ 10 سال تاخیر کا شکار،لاگت 1.3ٹریلین بڑھ کر 1.74 ٹریلین روپے تک آگئی
آئی ایم ایف کیساتھ کاربن لیوی کی حد اور نفاذ کے طریقہ کار پر مشاورت ہو گی
پاکستان کی یورپ کو برآمدات میں 9.4 فی صد کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
حکومت لیوی کی رقم بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ فی یونٹ کمی کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے
سالانہ بنیاد پر مہنگائی بڑھنے کی مجموعی شرح منفی 2.81 فیصد ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات
احسن اقبال کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں پیش کیے گئے 10 میں سے4 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر دو پیسے مہنگا ہوگیا
گزشتہ روز بھی سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا تھا
مقامی اسپننگ یونٹس کو بحال نہ کیا گیا تو اضافی کپاس درآمد نہیں کی جاسکے گی، چیئرمین اپٹما کامران ارشد
ٹیکس ختم کیا تو آئی ایم ایف کی ناراضی کا خطرہ ہو سکتا ہے
اسٹیٹ بینک کے مطابق 4 اپریل کو قومی ذخائر کا حجم 15 ارب 75 کروڑ 94 لاکھ ڈالر رہا
کمی کا اطلاق اپریل سے جون تک 3 ماہ کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
گلیکسی فائی اور آسیردیکس نے لاجسٹکس میں ڈیجیٹل انقلاب کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے
پاکستانی کمپنیوں نے بیڈ لینن، کچن لینن اور تولیے کی نمائش کی جس سے پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی بہترین پوزیشن ظاہرہوئی
ایف بی آر نے نیا سیلز ٹیکس ریٹرن فارم سات متعارف کروادیا
امریکا نے چین کے سوا دنیا کے باقی ممالک پر ٹیرف 3 ماہ کے لیے معطل کردیا ہے
خشک سالی فوڈ سیکیورٹی کی صورتحال پیدا ہوسکتی، انفرااسٹرکچرل مسائل برقرار
منصوبے کے تحت پاکستان میں ماہر بحری پیشہ ور افراد کو جدید ماحول دوست جہازوں سے متعلق تربیت فراہم کی جائے گی
خیبر پختونخوا حکومت نے خط لکھا کہ ہر 5 سال بعد قومی مالیاتی کمیشن کے تحت وسائل کی تقسیم آئینی تقاضا ہے
بدھ کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 78 پیسے پر بند ہوا
سرکاری ٹیکس دہندگان کی تعداد میں 1 لاکھ 94 ہزار، نجی سیکٹر میں ساڑھے 5 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا، تفصیلات ایوان میں پیش
پیر کے روز بھی بازارِ حصص میں شدید مندی کا رجحان رہا تھا
پاکستان کی معیشت میں بہتری اوراستحکام کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں، اے ڈی بی