صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بجلی نرخوں میں کمی سے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو فروغ اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیر خزانہ
پاکستان کے ساتھ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی پروگرام اور کلائمیٹ فنانسنگ پر الگ الگ فنڈز کی فراہمی پر بات چیت ہوئی،ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف
وزارت خزانہ نے ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں بڑے اضافے کا تخمینہ لگایا ہے
تمام معاشی اشاریے مثبت ،ترسیلات زر بڑھ رہا ہے، بیرونی سرمایہ کار دلچسپی لے رہے
اسٹاف لیول معاہدے کے باوجود مئی جون تک آئی ایم ایف کی قسط ملنے کی امید نہیں
ڈائریکٹوریٹ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ سائوتھ کی کارروائی کے دوران چوری پکڑی گئی
اگر چینی کا بحران پیدا ہوا تو اس کی ذمہ دار حکومت ہو گی، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کے لیے پاکستان کی محصولات کا ہدف بھی کم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے
بھارتی خاتون اس فہرست میں کم عمر ارب پتی ہیں، دیگر ارب پتی خواتین میں سےزیادہ تر کا تعلق امریکا سے ہے، رپورٹ
رپورٹ میں 21 مارچ تک کے اعداد و شمار شامل، سرکاری ذخائر 10 ارب 60 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
یہ ریلیف کیپٹیو پاور پلانٹس پر لیوی سے حاصل ریونیو سے دیا جائے گا
لائیو اسٹاک اور سروسز سیکٹر میں نمو رہی، چینی کی پیداوار میں 12.6 فیصد کمی ریکارڈ
کابینہ نے منظوری دی تو گندم مصنوعات کی ایکسپورٹ اسکیم 3 ماہ بعد شروع ہوگی
محمد اورنگزیب نے علاقائی تجارت اور خطے کے ممالک کے ساتھ سڑک اور ریل روابط کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا
عالمی مارکیٹ میں قیمت 3021 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی ہے
سرمایہ کاری منصوبوں کے ذریعے ترقی بڑھانے کے فیصلوں پر عمل تیز کیا جائے،اسحق ڈار
پاکستان کو ای ایف ایف کے تحت ایک ارب ڈالر تک رسائی حاصل ہوگئی ہے، آئی ایم ایف
اس اقدام کا مقصد پائیداری کو فروغ دینا اور جدید مالیاتی نظام کی جانب ایک اور قدم بڑھانا ہے، رپورٹ
ایف بی آر نے اپنے تمام دفاتر، کسٹمز کے ڈائریکٹر جنرلز اور ڈائریکٹرز اور ملک بھر میں فیلڈ سربراہان کومراسلہ ارسال کردیا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 02پیسے کے اضافے سے 282روپے 04پیسے کی سطح پر بند ہوئی
ملکی برآمدات میں 7.2 فیصد اور درآمدات میں 11.4 فیصد تک اضافہ ہوا، ٹیکس وصولیاں 25 فیصد بڑھ گئیں۔
ریٹیلرز سے اب تک23 ارب وصول، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں تنخواہ داروں پر بوجھ کم کرنے کی کوئی بات نہیں ہوئی، ذرائع
فلائی جناح کمرشل ایئر لائن خدمات،ایئر عربیہ یو اے ای میں ہوا بازی سے وابستہ
جوڑیا بازار ہول سیل مارکیٹ میں کلو چینی 159 روپے، ایکس مل قیمت 156 روپے ہو گئی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ ایک دوسرے کی مخالف سمت پر گامزن رہیں
2002 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی مندی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا، سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان
اسٹاف لیول معاہدے کے لیے پاکستان کو مزید یقین دہانیاں کروانی ہوں گی، ذرائع
سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے حکومت متحدہ عرب امارات کو پانچ اہم معدنی منصوبے پیش کرنے پر غور کر رہی ہے
کپاس کی نئی فصل میں متوقع تاخیر کے باعث کپاس کی نئی فصل کے ہونے والے سودے بھی ٹھہراؤ کا شکار ہو گئے
منصوبے، غیر ملکی عملے کے تحفظ کے لیے گرانٹ ضروری ،مائننگ کمپنی ’’سپورٹ الائونس‘‘ کی مد میں رقم ادا کر چکی
پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال سے ملاقات کی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہیں اور ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے نئے اہداف ملنے کا امکان ہے
مشینری کی درآمدات کا حجم 15 فیصد سے زائد اضافے کے ساتھ 5 ارب 82 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، ادارہ شماریات
ارومچی سے ایس ایف کی پہلی کارگو پرواز 25 ٹن سے زائد سامان لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچ گئی
گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ ہوئی تھی
قائم مقام امریکی سفیر نے وزارت خزانہ میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی
پاکستان کو رواں مالی سال پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) 4 ارب 90 کروڑ ڈالر بیرونی ذرائع سے موصول ہوئے
عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر فی اونس اور مقامی مارکیٹ میں 2 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
زندگی کا کیو آر ساؤنڈ باکس تجارت پیشہ افراد کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کےلیے ڈیزائن کیا گیا ہے
اجلاس میں میڈیا ہاؤسز کے واجب الادا اشتہارات کی ادائیگی کے لیے فنڈز جاری کرنے کی منظوری بھی دیدی گئی
کاروباری ہفتے کے آخری دن تیزی سے شروع ہونے والی مارکیٹ مندی پر بند ہوئی
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر صرف 02 پیسے کے اضافے سے 280 روپے 22 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے
سال 2025 میں ایگ وین پلانٹ کی برآمدات 7 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے
گزشتہ روز بھی کے ایس ای 100 انڈیکس 972 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند ہوا تھا
معیشت کی لبرلائزیشن کی شرط تسلیم، 5 برس میں اوسط درآمدی ٹیرف ایک تہائی کم کرکے 7.1 فیصد تک لایا جائے گا
ڈیجیٹل سسٹم سے مالیاتی شفافیت اور معاشی ترقی کو فروغ ملے گا اور ٹیکس وصولی میں بہتری آئے گی، علی امین گنڈاپور
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06پیسے کی کمی سے 280روپے 20پیسے کی سطح پر بند ہوئی
امپورٹرز نے ہزاروں ڈیکلیریشن میں تبدیلیاں کر کے خزانے کو کئی ملینز زائد کا نقصان پہنچایا
میسرز اسٹیل وژن کے 7کروڑ 36 لاکھ مالیت کی چھالیہ کے 8 کنٹینرز کی کلیئرنس سے انکار