صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک 2026 سے شروع ہوگا اور یہ پاکستان کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا، کنٹری ڈائریکٹر
ملک کی مجموعی سمت کے حوالے سے عوام کی پرامید رہنے کی شرح 2023 کے مقابلے میں تیزی سے بڑھ رہی ہے، سروے
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06پیسے کی کمی سے 279روپے 66 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
گزشتہ روز بھی سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی ریکارڈ ہوئی تھی
سی ڈی این ایس نے نئی شرح کا اطلاق 25 فروری سے کر دیا ہے
ایک ہفتے کے دوران 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
گزشتہ ہفتوں کے دوران سونے کی قیمتوں میں بلند ترین سطح کے ریکارڈ پر ریکارڈز قائم ہوئے تھے
انشورنس گارنٹی لازمی قرار دینے کے لیے کسٹمز رولز میں ترامیم کی جا رہی ہیں
نیسپاک طویل عرصے سے پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس اور بیرونی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ریکارڈ
اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے مطلوبہ قانون سازی کی جائے گی اور پھر پاکستان میں کرپٹو متعارف ہونے کے امکانات ہیں
بجٹ سازی سے قبل تاجروں اوراسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا عمل جاری ہے تاکہ ہر سطح پر ریلیف فراہم کیا جاسکے، محمد اورنگزیب
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ ایک دوسرے کی مخالف سمت پر گامزن رہیں
وزیراعظم کی ازبک تاجروں کو مائنز اینڈ منرلز، ٹیکسٹائل، فارما میں سرمایہ کاری، گوادر و پورٹ قاسم استعمال کرنے کی پیشکش
ایف بی آر کی تمام تر توجہ ٹیکس جمع کرنے پر ہونی چاہیے،بار بار کہہ چکا ہوں نجی سیکٹر کو ملک کی قیادت کرنی ہے
حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی، جو پالیسی سازی اور ضابطہ سازی میں معاونت فراہم کرے گی
جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ دوبارہ خسارے میں آنے سے روپے پر دباؤ بڑھا
پاکستان کا بینکاری اور مالیاتی نظام ملک کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، جمیل احمد
مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی
پاکستان اور ایران میں دو طرفہ تجارت 10 ارب ڈالرتک بڑھانے پراتفاق ہوا
سپنوام ون کنویں پر کھودائی کا آغاز 28 مئی 2024 کو کیا گیا تھا
کوئی بھی وعدہ وزیراعظم کی رضامندی کے بعد کیا جائیگا، حکومتی حکام
ڈیجیٹل بینکنگ تیزی سے بڑھ رہی، غیر رسمی مارکیٹ میں کرپٹو کرنسی کے استعمال کا اعتراف
درآمدات بڑھنے کے خدشات اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں تسلسل سے کمی جیسے عوامل روپے پر دباؤ کا باعث بنے
تیزی کے سبب 48فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ حصص کی مالیت 1کھرب 46ارب 5کروڑ 36لاکھ 39ہزار 507روپے بڑھ گئی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
سعودی سرمایہ کاروں کا پاکستان کے توانائی، زراعت، آئی ٹی اور تعمیراتی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار
نئی پالیسی کی بدولت 35فیصد نجی سرمایہ کاری کی راہیں ہموار ہوگئیں
گرین بجٹنگ، کلائمیٹ اسپینڈنگ، ٹیگنگ، ٹریکنگ اور رپورٹنگ پربھی مذاکرات ہونگے
حیدرآباد اور سکھر پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں نے سب سے زیادہ 82 ارب روپے کے نقصانات کیے
پہلا کارگو پچاس ٹن چاول لے کر بنگلادیش روانہ ہوگیا
ہم جو اصلاحات لارہے ہیں وزیراعظم اس پر کلیئر ہیں، سات شعبہ جات کا تنخواہ دار طبقہ نومبر تک آن لائن فارم جمع کرواسکے گا
وزیر پٹرولیم سمجھتے ہی نہیں کہ پٹرولیم انڈسٹری ہوتی کیا ہے، حکومت قابل لوگوں کو آگے لائے، عبدالسمیع خان
دس ارب روپے سے زائد مالیت کی نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ قبضے میں لے کر ضبط کیے گئے
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئی سی سی معاہدے کے تحت ٹیکس چھوٹ کی منظوری دی
کاروبار کے بیشتر دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہنے کے باوجود اس کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
بھارت کے بعد انڈونیشیا کے لیے پاکستانی گوشت کی بدولت برآمدات میں اضافہ ہوگا
ہفتہ وار مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 0.27 فیصد کی سطح پر آگئی، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 1.21 فیصد ہوگئی
بنگلا دیش نے پاکستان سے 50 ہزار ٹن چاول خریدنے کا معاہدہ کیا تھا
سگریٹ انڈسٹری میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی موجودہ صورتحال پر سروے رپورٹ جاری
ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد، ڈیلرز ایسوسی ایشن کی سینٹرل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب
18 فیصد سیلز ٹیکس کم کرکے 5 پر لایا جائے، وفد کا حکومت سے مطالبہ
اڑان پاکستان ویژن کے تحت برآمدی صنعتوں کو فروغ دیا جائے، وزیر اعظم شہباز شریف
روایتی زراعت کو کارپوریٹ ایگریکلچر میں بدل کر پائیدار نظام تشکیل دیا جارہا ہے
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی اہم معاشی فیصلوں کی منظوری دے دی
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر ایک پیسے کی کمی سے 279 روپے 46 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
دعویٰ کرتا ہوں ڈی ریگولیشن سے عوام کو سستا پیڑول نہیں ملے گا، چیئرمین آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
ٹیکس سے بچنے کیلیے ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کو آئی ٹی ایکسپورٹ رجسٹر کرایا جارہا ہے
روپے کی قدر حقیقی شرح تبادلہ سے زائد، برآمدات غیر مسابقتی ہو رہی ہیں، ارکان