US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انشاءاللہ کھلاڑی گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، کوچ
ویمنز کھلاڑیوں کو غیرملکی لیگز میں کھلانے کے لیے بورڈ ٹو بورڈ رابطے بڑھائے جائیں گے، ذرائع
اے سی سی کے صدر نے بھارتی بورڈ کو ٹرافی دینے کی تقریب نومبر کے پہلے ہفتے میں دبئی میں رکھنے کی تجویز پیش کی ہے
تمام میچز کے لیے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 400 روپے رکھی گئی ہے
قذافی اسٹیڈیم میں چھتوں کی تنصیب بعد میں کی جائے گی، ذرائع
ٹرسٹان اسٹبس 68 اور کائل ویرین 10 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں
پاکستان ٹیم کو سیمی فائنل میں رسائی کے لیے دونوں میچز میں لازمی فتح درکار ہے
بنگلادیشی کھلاڑیوں نے معمولی سی اپیل کی جس پر فیلڈ امپائر نے فیصلہ تھرڈ امپائر کے حوالے کر دیا
جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز 4 سے 8 نومبر تک فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی
لاہور کی پچ سے زیادہ مختلف نہیں۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈ سلو ہے: عبداللہ شفیق
دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 65 رنز سے شکست دے دی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے ہر کھلاڑی کو 10،10 لاکھ روپے انعامی رم دی جائے گی
صہیب مقصود کی وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف فراہم کرنے کی اپیل
سیریز کا پہلا ون ڈے 26 اکتوبر کو بے اوول اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
فائنل میں ارجنٹائن جیسی مضبوط ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
اشعب عرفان نے فائنل میں انگلینڈ کے سیم ٹوڈ کو شکست دی
پشاور میں پیدا ہونے والے آصف آفریدی بائیں ہاتھ سے فنگر اسپن بولنگ کرتے ہیں
پاکستان کی طرف سے شان مسعود 87 اور عبداللہ شفیق 57 رنز بناکر آؤٹ ہوئے
جہانزیب رضوان نے سبز ہلالی پرچم کے رنگوں پر مشتمل لباس پہن کر رنگ میں انٹری دی
جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کا آج راولپنڈی میں آغاز ہو گا
کپتان ہیتھر نائٹ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 109 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی
بھارت کے ابتدائی تین بلے باز مجموعی طور پر صرف 18 رنز بناسکے
انگلینڈ تیسری جبکہ بھارت اور نیوزی لینڈ 4،4 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب چوتھی اور پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں
ٹینس کے ٹیلنٹ کے فروغ کے لیے ٹینس فیڈریشن کی معاونت کے لیے تیار ہیں، چیئرمین پی سی بی
حتمی پلیئنگ الیون کل پچ دیکھنے کے بعد فائنل کریں گے، اظہر محمود
پچ کا معائنہ کیا ہے، ان کنڈیشنر میں کھیلنا ہمشیہ چیلنجنگ ہوتا ہے، مارکرم
انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 کیٹیگریز کے 120 نمایاں کھلاڑیوں کو مفت تعلیم دی جائے گی
دوسرے کوارٹر میں کپتان حنان شاہد اور چوتھے کوارٹر میں سفیان خان کے گول کے ذریعے مقابلہ برابر ہوگیا تھا
بشریٰ اختر نے اپنے کوچز، مداحوں اور خاندان والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے لیے بہت چیلنجنگ فائٹ تھی
پی سی بی کا تھنک ٹینک کپتان کی تبدیلی کے حق میں ہے، ذرائع
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس پر ہی اکتفا کرنا پڑا
محمد علی جلیل کا کہنا تھا کہ ہاکی کا سنہرا دور واپس لانے کے لیے کے ایچ اے کی مالی معاونت کریں گے
پہلے ایک روزہ میچ سے قبل اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے آٹو گراف ملنے کے بعد بچہ خوشی سے نہال ہوگیا
ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 133 رنز پر ڈھیر ہوگئی
آسٹریلیا نے بھارت کو 1-2 سے مات دے کر تیسری بار ٹائٹل نام کیا
تین ملکی سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی
22 اکتوبر کو وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں قومی ہاکی کے حوالے سے اہم فیصلہ متوقع ہے، رکن اسٹینڈنگ کمیٹی
پاکستان نے بارش کے باعث میچ رکنے تک 12.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 52 رنز بنالیے تھے
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپنے اس اقدام کے بعد پاکستان کے خلاف ایک متعصبانہ پوسٹ بھی کی
قومی اسکواڈ نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں فیلڈنگ، بولنگ اور بیٹنگ کی جم کر پریکٹس کی
نیوزی لینڈ کی جانب سے چھ بولرز کا استعمال کیا گیا اور سب نے ہی ایک ایک وکٹ حاصل کی
افغانستان کی جگہ کسی اور ٹیم کو شامل کر کے سیریز شیڈول کے مطابق کروائی جائے گی، پی سی بی
کوہلی اپنا بیگ بس میں رکھ کر سیدھا پاکستانی مداح کے پاس چلے گئے
پاکستان نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر کو بھی تہس نہس کردیا تھا
سابق کپتان راشد لطیف نے تنویر احمد کی والدہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست کی
امید ہے کہ ٹیم آئندہ بھی ملک و قوم کا نام روشن کرتی رہے گی، محسن نقوی
سہ ملکی سیریز پاکستان، افغانستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلی جانی تھی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کی محنت، جذبے اور ٹیم ورک کو سراہا
یہ فارمیٹ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی دونوں کے اصولوں کا امتزاج ہوگا
2023 میں آئی پی ایل کی قدر لیگ کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر تھی