US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارت نے آسٹریلیا کو سیریز کے آخری میچ میں روہت اور کوہلی کی بہترین بیٹنگ کی بدولت 9 وکٹوں سے شکست دے دی
کرکٹ کھیل کی اصل روح کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، جنوبی افریقا نے بڑے کھلاڑی پیدا کیے، شہباز شریف
پاکستان سپر لیگ کی ویلیو ایشن کے دوران نئی تجاویز سامنے آگئیں
پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر کی زیرصدارت اجلاس ہوا جہاں پی ایس ایل کی ویلیوایشن رپورٹ پیش کی گئی
ہوٹل کے عملے نے چوہے کو پکڑنے کی کوشش کی مگر چوہا اِدھر سے اُدھر بھاگتا رہا اور کسی کے ہاتھ نہ آیا
واقعہ 23 اکتوبر کو پیش آیا جب کرکٹرز کیفے ٹیریا جانے کے لیے ہوٹل سے نکلی تھیں
اس بار پی ایس ایل کے میچز 6 وینیوز پر کرانے کے لیے سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں، سلمان نصیر
پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ کے 7 میں سے 3 میچز بارش کی نذر ہوگئے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیر داخہ محسن نقوی کا شکریہ جنہوں نے میری گاڑی واپس دلوانے میں مدد کی، صہیب مقصود
وکٹ کے دونوں جانب وائیڈ لائنز اور اسٹمپ کے درمیان نمایاں نئی لکیروں نے شائقین کو حیرت میں مبتلا کردیا
محسن نقوی نے کہا کہ پیڈل ٹینس کورٹ سے ڈپلومیٹک کمیونٹی کو کھیل اور تفریح کی معیاری سہولت میسر آئے گی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اسلام آباد میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کو دیے گئےعشائیے میں اعلان کیا، ذرائع
کھیل کو پہلی اننگ کے دوران بارش کے باعث روکنا پڑا تھا
پاکستان نے سعودی عرب کو سدلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-3 سے شکست دی
مینز اور ویمن ایونٹ میں مصری کھلاڑیوں نے بالادستی حاصل کرلی
نئے معاہدے کے تحت میسی مزید تین برس تک انٹر میامی کے لیے کھیلیں گے
میچ میں استعمال ہونے والی اسٹمپس بھی گلابی رنگ کی ہوں گی
جنوبی افریقی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کے فرائض ڈونوان فریرا نبھائیں گے
فین زون میں خصوصی نشستیں اور تھیمڈ سجاوٹ سے بھرپور ماحول فراہم کیا جائے گا
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد 4 نومبر سے تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی
مجھے پی ایس ایل سے محبت ہے اور یہ پورے پاکستان کی لیگ ہے، علی ترین
قومی والی بال ٹیم نے کوارٹر فائنل میں حریف ازبکستان کو باآسانی 0-3 سے قابو کرلیا
گرفتاری سے متعلق ایک نیوز کانفرنس میں اعلان کیا گیا
ٹیسٹ میچ میں زمبابوے نے افغانستان کو باآسانی ایک اننگز اور 73 رنز سے شکست دی
کراچی کی 15 سالہ اقرا ریاض گرلز 100 میٹرز ایونٹ کے ہیٹ مقابلے میں 26 ایتھلیٹس میں 17 ویں نمبر پر رہیں
بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ 24 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں
ویرات کوہلی مسلسل دوسرے ون ڈے میں بغیر کھاتہ کھولے پویلین لوٹ گئے
سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ایک روزہ میچز شامل ہیں
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں جارحانہ کرکٹ ہی کھیلنے کا پلان تھا، ربادا
پاکستان کو اسپنرز کے خلاف اچھی بیٹنگ کرنا سیکھنی ہوگی، اظہر محمود
کوہلی کے چہرے سے مایوسی جھلک رہی تھی، شائقین اپنی نشستوں سے اٹھ کھڑے ہوئے اور ان کے لیے تالیاں بجائیں
پاکستان کے فائنل میں رسائی کی صورت میں فائنل میچ کولمبو میں کھیلا جائے گا
پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بابر اعظم 50 رنز بناکر نمایاں رہے
ملتان سلطانز کے مالک نے لیگ کے اسٹرکچر پر بھی سوالات اٹھائے تھے
عثمان طارق پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اسکواڈ میں شامل ہوئے ہیں
عالمی انڈر 23 چیمپئن نور زمان نے نئی عالمی اسکواش رینکنگ میں 37 ویں پوزیشن حاصل کر لی
18ویں ترمیم کے بعد کھیلوں کا مرکزسندھ کو ملنا چاہیے: صوبائی وزیر
انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق التو کے سبب گیمز کے اخراجات میں اضافہ ہوا
بابر اعظم دو درجے ترقی سے بائیسویں اور سلمان آغا آٹھ درجے ترقی سے تیسویں نمبر پر آگئے
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے عامر جمال کی نومولود بیٹی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
گزشتہ ماہ کے دوران نور زمان نے شمالی امریکا میں چار عالمی مقابلوں میں حصہ لیا
38 سالہ آصف آفریدی نے جنوبی افریقا کے خلاف 5 وکٹیں حاصل کیں
دو یا تین ہفتوں کے کیمپ سے انٹرنیشنل ہاکی میں زیادہ فتوحات نہیں ملیں گی، حنان شاہد
بابر اعظم 49 اور محمد رضوان 16 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں
بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان ٹیم کو 20 اوورز میں 234 رنز کا ہدف ملا
وزیر کھیل و امور نوجوانان سردار محمد بخش مہر کی زیر صدارت سندھ سیکریٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا
کوشش ہوگی جلد از جلد ساؤتھ افریقا کو آؤٹ کریں: مڈل آرڈر بلے باز
ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی ون ڈے سیریز میرپور میں کھیلی جا رہی ہے
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لیں گی
کالر آف آنر اُن کو دیا جاتا ہے جنہوں نے عالمی اولمپک تحریک اور بین الاقوامی کھیلوں کیلیے غیر معمولی خدمات انجام دی ہوں