US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بویا میں سیکیورٹی آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان بھی شہید ہوگئے۔
عروس البلاد کراچی بھی کچرے کا ڈھیر بن چکا ہے اور اس کا کوئی پرسان حال نہیں۔
مہنگائی کوئی آسمانی بلا یا قدرتی آفات نہیں، ہر دور حکومت میں مہنگائی رہی ہے۔
مذاکرات کی منسوخی کا زیادہ نقصان خود امریکا کو ہو گا۔
امید کی جانی چاہیے کہ حکام اس آزمائش سے بھی سرخرو ہوکر نکلیں گے جس پر عالمی مگرمچھوں کی نگاہ ہے۔
ریکارڈ میں بھی ان برسوں کا اندراج گرم ترین برسوں کے طور پر ہے۔
موڈیز نے گزشتہ روزجاری کردہ اپنی رپورٹ میں پاکستان کی ساورن کریڈٹ ریٹنگ کی ’’بی تھری‘‘ کے طورپرنئے سرے سے تصدیق کی ہے۔
روس چین معاہدے کو ویڈیو لنک کے ذریعے ٹیلی ویژن پر دکھایا گیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ہونے والے مظالم سے اقوام متحدہ اور تمام عالمی قوتیں بخوبی آگاہ ہیں۔
چین کو اپنا سخت موقف ترک کرکے اظہار رائے اور جمہوری حقوق بحال کر کے دانشمندی کا ثبوت دینا چاہیے۔