US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکا نے افغانستان میں سماجی نظام تبدیل کرنے کے لیے تقریباً138ارب ڈالر خرچ کر ڈالے مگر اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا.
ٹرانسپورٹ کی وزیر کے طور پر انھوں نے اپنی راست گفتاری اور انتظامی صلاحیتوں سے اپنی منفرد حیثیت کو منوا لیا تھا۔
بھارت نے 5 اگست سے وادی میں مسلسل کرفیو نافذ کر رکھا ہے جو انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
قرارداد میں فلسطینیوں اور اسرائیل پر امن بات چیت دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
شہرمیں دندناتے مجرموں کا دیدہ دلیری سے لڑکیوں کو اغوا کرنا ظاہرکرتا ہے کہ قانون کا خوف مجرموں کے دل سے اٹھ چکا ہے۔
حکومت پانچ فیصد کو ملازمتیں فراہم کرنے کی دعوے دار ہے
امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن عمل مذاکرات کا دوبارہ شروع ہونا خوش آیند ہے
ضرورت ہر حال سیاسی اعصاب شکن کشیدگی اور بلاجواز محاذ آرائی سے فی الفور بچنے کی ہے۔
اقتصادیات اور حکومتی پالیسی ساز اس بات پر متفق ہیں کہ ڈیجیٹل نظام اپنانے سے معیشت بڑی تیز رفتاری سے ترقی کر سکتی ہے۔
امریکی صدرکسی کو بھی کچھ کہہ سکتے ہیں اور پھر ان پر بھی تنقید کا لامتناہی سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔