US
صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
پی ایس ایل 11
رائے
بھارت نے مذاکرات کی پاکستانی پیشکش مسترد کرکے کشمیر میں ظلم واستبداد کی شدت میں اضافہ کیا ہے۔
قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے سائیڈ افیکٹ تمام شعبہ ہائے زندگی پر پڑیں گی۔
جب تک منصوبہ بندی کا فقدان رہے گا ملک بھر میں شہری یونہی پریشان رہیں گے۔
اقتصادی مذاکراتی بساط پر جو کچھ نظر آرہا ہے وہ خدا نہ کرے فریب نظر ہو۔
وزیر پٹرولیم کی جانب سے 5 سال کے لیے ادھار تیل فراہم کرنے کے بیان پر بھی سعودی وفد کی برہمی کا عندیہ ملا ہے۔
عالمی عدالت کا اپنے فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا کوئی میکنزم نہیں ہے۔
حکومت نے سی پیک منصوبے جوکہ پاکستان اور چین کے درمیان تھا، اس میں مزید شراکت دار شامل کرنے کا سوچا ہے۔
امریکی سینیٹر نے قبائلی علاقوں میں پاکستان کی جانب سے کی جانے والی پیش رفت کو سراہا۔
کور کمانڈر کانفرنس میں ملک کی سلامتی پر مامور عسکری بست و کشاد نے ایک بنیادی حقیقت کی نشاندہی کی ہے۔
پاکستان کی معیشت کو مضبوط اور مستحکم بنیادوں پر استوارکرنے کے لیے فوری اور جنگی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔